ETV Bharat / state

جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام

author img

By

Published : Mar 26, 2021, 9:18 AM IST

Updated : Mar 26, 2021, 9:49 AM IST

گزشتہ روز اگرچہ قومی شاہراہ پر جزوی طور پر ٹریفک بحال کیا گیا تھا۔ تاہم رامبن میں کئی مقامات پر سڑک ناقابل آمد و رفت بن گئی ہے جس سے ٹریفک کی رفتار بھی مدھم ہو جاتی ہے اور جام لگ جاتا ہے۔

جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر جام
جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر جام

جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک جام کی وجہ سے مسافروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اگرچہ جمعہ کے روز مرمت کے کام کی وجہ سے کسی بھی گاڑی کو شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں۔ تاہم آج بھی جموں ۔ سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیاں رواں دواں ہیں۔

جموں - سرینگر قومی شاہراہ پر جام

وہیں مکر کوٹ کے مقام پر طویل ٹریفک جام لگ گیا ہے جس سے مسافروں کو دقتوں کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں رواں ہفتے مسلسل بارش کی وجہ سے شاہراہ کو بند کیا گیا تھا اور کئی مقامات پر مٹی کے تودے گر آئے تھے۔

خستہ حالی کی وجہ سے معمولی بارش سے بھی شاہراہ کو بند کرنا پڑتا ہے۔

Last Updated : Mar 26, 2021, 9:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.