ETV Bharat / state

Harjeet Singh Elected District President ہرجیت سنگھ آل جے کے پٹوار ایسوسی ایشن رامبن کے صدر منتخب - ہرجیت سنگھ پٹواری ایسوسی ایشن رامبن ضلع صدر

آل جموں و کشمیر پٹوار ایسوسی ایشن نے رامبن میں ایسوسی ایشن کے صدر اور دیگر عہدیداران کے لیے ووٹنگ کی۔ ووٹنگ میں ہرجیت سنگھ کو آل جموں و کشمیر پٹوار ایسوسی ایشن کے رامن کا صدر منتخب کیا گیا۔Harjeet Singh Elected District President

Harjeet Singh Elected District President
ہرجیت سنگھ آل جے کے پٹوار ایسوسی ایشن رامبن کے صدر منتخب
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 9:29 PM IST

رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں آل جموں کشمیر پٹوار ایسوسی ایشن نے ضلع رامبن کے صدر اور دیگر عہدیداران کے لیے ووٹنگ کی۔ ووٹنگ میں ہرجیت سنگھ کو آل جموں و کشمیر پٹوار ایسوسی ایشن رامبن کا صدر منتخب کیا گیا۔Harjeet Singh Elected District President

پٹوار ایسوسی ایشن کے ممبران اور عہدیدران نے اس بات پر زور دیا کہ ایسوسی ایشن کی مضبوطی کے لئے ہر ایک ممبر کی کوششں رہی گی۔ پٹوار ایسوسی ایشن صرف اپنے ممبران کے مسائل ہی نہیں بلکہ محکمہ مال کی فلاح و بہبود کے لئے ہمیشہ پیش پیش ہوتے ہیں۔

ضلع بھر کے مسائل کے بارے میں بھی پٹوار ایسوسی ایشن کے عہدیدران اور ممبران نے غور کیا۔میٹنگ میں ایسوسی ایشن کے نائب صدر ثاقب احمد رونیال, جنرل سکریٹری تنویر احمد نائیک،جوائنٹ سیکریٹری بلال احمد ،پبلیسٹی سیکریٹری اجیت سنگھ منہاس، سب اکونٹنٹ مستور احمد وانی،علاوہ دیگر عہدیدران و ممبران بھی شامل تھے۔

مزید پڑھیں: Buildings for Patwar Khana: اننت ناگ میں اکیاسی پٹوار خانوں کو عمارتیں فراہم کی گئیں

ایسوسی ایشن کے ضلع صدر نے ضلع بھر سے آئے ہوئے تمام ممبران کا شکریہ ادا کیا اور اُن کو ایسوسی ایشن کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کی ہدایت جاری کی۔و

وٹنگ کے بعد چنے ہوئے عہدیداروں کو پھولوں کے ہار ڈالے گئے اور ان کو مبارکباد دی گئی۔ پٹواری ایسوسی ایشن کے ضلع صدر ہرجیت سنگھ نے کہا کہ وہیں اپنے سبھی ایسوسی ایشن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ہوں جنہوں نے ووٹ دے کر انہیں کامیاب کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.