ETV Bharat / state

Gurmat Samagam Held at Batote: رامبن کے بٹوے میں 63 واں سالانہ گرمت سماگم کا انعقاد

رامبن کے بٹوے میں 63 واں سالانہ گرمت سماگم کا اہتمام کیا گیا۔ اس گرمت سماگم کی صدارت مہنت منجیت سنگھ سربراہ ڈیرا نگالی صاحب نے کی۔ Gurmat Samagam Held at Batote

Gurmat Samagam Held at Batote
رامبن کے بٹوے میں 63 واں سالانہ 'گرمت سماگم' کا اہتمام
author img

By

Published : Aug 21, 2022, 8:30 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے بٹوے میں 63 واں سالانہ گرمت سماگم کا اہتمام کیا گیا۔ سالانہ گرمت سماگم کا اہتمام گرودوارہ میلا سنگھ میں کیا گیا۔ اس گرمت سماگم کی صدارت مہنت منجیت سنگھ سربراہ ڈیرا نگالی صاحب نے کی۔ Gurmat Samagam Held at Batote

رامبن کے بٹوے میں 63 واں سالانہ 'گرمت سماگم' کا اہتمام

واضح رہے کہ چار جون 2022 سے شروع ہوئے ایک سو پچیس اکھنڈ پاٹھ کا آج بٹوت گرودوارہ میں بھوگ کے ساتھ اختتام ہوا۔ سماگم میں بڑی تعداد میں سکھ مذہب کے عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ وہیں دوسرے مزاہب کے لوگوں نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔ اس پروگرام کا مقصد مذہبی بھائی چارے اور آپسی رواداری کے پیغام کو عام کرنا بھی ہے۔ منتظمین نے بٹوت انتظامیہ، میڈیا و سماگم میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔Gurmat Samagam Held at Batote

یہ بھی پڑھیں: samagm at Gamraj Tral: گامراج ترال میں سالانہ سماگم پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.