ETV Bharat / state

Fire in Ramban: آگ لگنے سے دوکانیں جل گئیں - ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی

مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز (Fire and Emergency Services) کی جانب سے جب تک آگ بجھانے کی کوشش شروع کی گئی تب تک دکانیں جل کر راکھ ہوگئی تھیں۔

fire incident
fire incident
author img

By

Published : Jun 21, 2021, 6:53 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلح رامبن میں آگ کی ہولناگ واردات (Fire Incident) میں پانچ دکانیں مکمل طور سے جل گئیں۔ جانکاری کے مطابق ضلع رامبن سے تین کلومیٹر قومی شاہراہ پر واقع سیری میں اچانک آگ لگی جس کے نتیجہ میں تقریبا پانچ دکانیں مکمل طور پر راکھ ہو گئیں۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

fire incident

مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی جانب سے جب تک بچاؤ مہم شروع کی گئی تب تک دکانیں جل کر راکھ ہو گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: رامبن: اکڑحال میں چوری کی واردات، دس دکانوں میں لوٹ

انہوں نے کہا کہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کا ہیڈکوارٹر چندروگ میتراہ میں ہے جبکہ قصبہ قدیم میں محکمہ کی کوئی گاڑی نہیں ہوتی ہے۔ اس وجہ سے آگ بجھانے میں اکثر تاخیر ہوتی ہے۔ انہوں نے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ اور رامبن قصبہ میں فائر اسٹیشن کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.