ETV Bharat / state

Placement Drive: گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج رامبن پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام - lacement Drive Organized at Govt Polytechnic College

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پہلی بار پلیسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج رامبن میں عمل میں آیا۔ Placement Drive Organized at Govt Polytechnic College

first-time-placement-drive-organized-at-govt-polytechnic-college-ramban
گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج رامبن پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 5:15 PM IST

سنہ 2012 میں قائم ہونے والے سرکاری پولی ٹیکنک کالج میں رواں برس پہلی بار پلیسنٹ ڈرائیو کے تحت کالج سے پاس آوٹ طلبہ کو نوکری کے لیے انٹریو دینے کا موقع ملا۔ بتادیں کہ سنہ 2012 میں قائم ہونے والے پولی ٹیکنک کالج کا پلا بیچ سنہ 2015 میں پاس آوٹ ہوا۔ لیکن ان لمبے عرصے کے دوران کبھی کسی کمپنی نے کالج کا رخ نہیں کیا۔ Placement Drive Organized at Govt Polytechnic College

پلیسمنٹ ڈرائیو میں آٹو ایئر کنڈیشننگ مینو فیکچرر نوئیڈا کی ایک کمپنی M/s Subros Limited نے حصہ لیا، اس دوران تقریباً 50 سے زائد طلبہ نے تحریری امتحان میں حصہ لیا اس کے بعد انٹریو دیے۔ پلیسمنٹ ڈرائیو کا اہتمام ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ آفیسر، Er. Des Raj۔ اینجیر دیس راج نے کالج پرنسپل سوویت گپتا کی نگرانی میں کیا گیا۔

ویڈیو

پرنسپل اینجیر سوکیت گپتا نے کہاکہ' کالج کے قیام سے لے کر اب تک پہلی بار پلیسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا گیا، جس میں بہت سے طلباء نے حصہ لیا اور طلباء کی جانب سے بہت اچھا ردعمل ملا۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ وہ ہر سال پاس آؤٹ طلباء کے لیے اس قسم کی پلیسمنٹ کی کوشش کرتے رہیں گے۔ طلباء نے کالج میں پلیسمنٹ ڈرائیو کے انعقاد پر پولی ٹیکنیک کالج کے عملے کا شکریہ ادا کیا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.