ETV Bharat / state

Extraction Of Sand From River :رامبن میں دریا سے ریت نکالنے پر مقامی لوگوں کو اعتراض

author img

By

Published : Feb 15, 2022, 5:33 PM IST

جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے مقامی لوگوں کو ریت Sand بجریGravel نکالنے پر پابندی عائد کرنے سے سب ڈویژن رامسو کے لوگوں کو جموں وسرینگر سے ریت اور بجری مہنگے داموں پرخریدنا پڑتا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے نجی تعمیراتی کمپنی سی پی پی ایل CPPL کو کھلی چھوٹ دیئے جانے پر عوام سخت ناراضگی کا اظہار کررہی ہے۔

رامبن:دریا سے ریت نکالنے پرمقامی لوگوں کواعتراض

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کی سب ڈویژن رامسو کے ندی نالوں سے ریت Sand بجری Gravel اور پتھروں کو نکالنے کی نجی تعمیراتی کمپنیوں کو اجازت دینے پر مقامی لوگوں کا سخت اعتراض ہے۔

جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے مقامی لوگوں کو ریت بجری نکالنے پر پابندی عائد کرنے سے سب ڈویژن رامسو کے لوگوں کو جموں و سرینگر سے ریت اور بجری مہنگے داموں پر خریدنا پڑتا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے نجی تعمیراتی کمپنی سی پی پی ایل کو کھلی چھوٹ دیئے جانے پر عوام سخت ناراضگی کا اظہار کررہی ہے۔

واضح رہے کہ دریا بچھلڑی کے کناروں سے ریت بجری و پتھر نکالنے کا سلسلہ کئی سالوں سے لگاتار جاری ہے جس سے ندی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

وہیں دن رات مشینوں کی ذریعے کھدائی سبز پیڑوں کی کٹائی کہ وجہ بھی بن رہی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جو ریت بجری انہیں آسانی سے یہاں سستی قیمت پر مل جایا کرتی تھی اب تعمیراتی کمپنیوں کی حوالے کرنے کے بعد وہ جموں سرینگر سے مہنگے داموں میں وہی ریت بجری لانے پر مبجور ہیں۔

مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس غیر قانونی کھدائی اور ریت بجری اور پتھروں کو تعمیراتی کمپنیوں کو بیچنے سے روکے تاکہ یہاں کے وسائل مقامی لوگوں کے کام آسکے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.