ETV Bharat / state

رامبن میں آگ کی واردات میں آٹھ دکانیں خاکستر - فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز

ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے ٹیوٹ کر کے کہا کہ نقصان کا مکمل تخمینہ لگانے کے لیے کل ایک ٹیم روانہ کی جائے گی۔

رامبن میں آگ کی واردات میں آٹھ دکانیں خاکستر

author img

By

Published : Feb 27, 2021, 8:48 AM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلح رامبن میں آگ کی ہولناگ واردات میں آٹھ دوکانیں، ایک پوسٹ آفیس اور تین گاڑیاں مکمل طور خاکستر ہو گئے۔
جانکاری کے مطابق ضلع رامبن کے دور افتادہ علاقہ گاندری میں اچانک آگ نمودار ہوئی جس کے نتیجہ میں قریب 8 دوکانیں، ایک پوسٹ آفس مکمل طور راکھ ہو گیا۔ آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

رامبن میں آگ کی واردات میں آٹھ دکانیں خاکستر
ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے ٹیوٹ کر کے کہا کہ نقصان کا مکمل تخمینہ لگانے کے لیے کل ایک ٹیم روانہ کی جائے گی۔

مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی جانب سے کوئی بچاؤ مہم شروع نہیں کی گئی۔
اس سلسلہ میں تھانہ دھرمنکنڈ نے معاملہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.