ETV Bharat / state

مسافر کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور - قومی شاہراہ

جموں سرینگر قومی شاہراہ دو روز سے مسلسل ٹریفک کی نقل و حرکت بند رہنے کی وجہ سے ہزاروں مسافر درماندہ ہو کر رہ گے ہیں۔

مسافر کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور
مسافر کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 11:34 PM IST

شاہراہ بند ہونے کے باعث درماندہ مسافر شدید ٹھنڈ میں کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

مسافر کھلے آسمان کے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

گزشتہ شب شاہراہ پر رامبن کے نزدیک ڈیگڈول کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ مکمل بند ہو گئی ہے۔ دونوں اطراف تین ہزار کے قریب مال بردار و مسافر بردار گاڑیاں کے علاوہ کئی ایمبولینس بھی پھنسی ہوئی ہیں۔درماندہ مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔

لوگوں کا الزام ہے قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کرنے کی تعمیراتی کمپنیاں غیر قانونی طور پر کٹائی کر کے مسافروں کے لیے پریشانی کھڑی کر رہے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے شاہرہ پر اُنہیں کھانے پینے کی چیزیں دستیاب نہیں رہتی ہیں جس کی وجہ سے اُنہیں فاقہ کشی پر نوبت آتی ہے۔ سیکڑوں لوگ پیدل پہاڑی عبور کر کے اپنی منزلوں کی جانب چلنے لیے مجبور ہے

لوگوں نے انتظامیہ سے شاہراہ کو آمدو رفت کے قابل بنانے کی اپیل کی ہے۔

کشمیر کے محکمہ موسمیات نے 3 اور 7 جنوری کو بھاری جبکہ 4، 6 اور 8 جنوری کو درمیانی درجے کی برف باری کی پیش گوئی کی ہے تاہم محکمے کے مطابق 5 جنوری کو موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔

Intro:رام بن // جموں سرینگر قومی شاہراہ دو روز سے مسلسل ٹریفک کی نقل و حرکت کیلئے بند رہنے کی وجہ سے ہزاروں مسافر درماندہ ہو کر رہے گے ہیں
اطلاع کے مطابق رامبن اور بانہال سیکٹر میں گزشتہ شب شاہراہ پر رامبن کے نزریک ڈیگڈول کے مقام پر بھاری پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ مکمل بند ہو گئی ہے دونوں اطراف تین ہزار کے قریب مال بردار و مسافر بردار گاڑیاں کے علاوہ کئ ایمبولینس بھی درماندہ ہوگئی ہے
ہزاروں درماند مسافروں کو رات شاہرہ پر گزارنی پڑ رہی ہے لوگوں کا الزام ہے قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کرنے کی تعمیراتی کمپنیاں غیر قانونی طور پر کٹائی کر کے مسافروں کے لیے پریشانی کھڑی کر رہے ہیں پچھلے دو سالوں سے شاہراہ بند ہونے سے مسافروں کے لیے یہ شاہراہ وبال جان بن گئی ہے شاہراہ پر کئ دن تک بھوکے پیاسا رہنے پڑتا ہے سیکڑوں لوگ پیدل پہاڑی عبور کر کے اپنی منزلوں کی. جانب چلنے کیلئے مجبور ہے انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے اور ٹرانسپورٹ کی کوئی سہولیات مہیا نہیں کرائی جارہی ہے. شاہراہ کا بند رہنا اب معمول بن چکا ہے لیکن رامبن انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہورہی ہے. لوگوں نے لیفٹنٹ گورنر سے شاہراہ کا بذات خود دورہ کرنے اور شاہراہ کی حالت سدھار نے کا پر زور مطالبہ کیا ہے

Visuals...byte standered passanger and abolance driver
Byte '' '' Kar'eep Singh Block development '' '' 'red jacket

Byte

Body:جموں سرینگر قومی شاہراہ دو روز سے مسلسل ٹریفک کی نقل و حرکت کیلئے بند رہنے کی وجہ سے ہزاروں مسافر درماندہ ہو کر رہے گے ہیں

Conclusion:سے مس نہیں ہورہی ہے. لوگوں نے لیفٹنٹ گورنر سے شاہراہ کا بذات خود دورہ کرنے اور شاہراہ کی حالت سدھار نے کا پر زور مطالبہ کیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.