ETV Bharat / state

بانہال: ایس او پیس کے تحت عید کی نماز ادا کی گئی - ایس او پیز کا بھی خاص خیال رکھا گیا

سب سے بڑی تقریب گول میں واقع جمعہ مسجد شریف میں منعقد ہوئی۔ یہاں پر سیکڑوں افراد نے نماز ادا کی۔

Eid ul fitr
عید کی نماز
author img

By

Published : May 13, 2021, 4:10 PM IST

ضلع رامبن کے سب ڈویژن بانہال اور گول سب ڈویژن میں بھی عید الفطر کی نماز مسجدوں میں ادا کی گئی۔ الگ الگ اوقات کے تحت نماز ادا کی گئی۔ سماجی دوری کا بھی خاص خیال رکھا گیا۔

عید کی نماز

اس کے ساتھ ساتھ رامبن کے گردو نواح علاقے میں عید الفطر کی نماز پرامن طریقے سے ادا کی گئی۔ بانہال اور گول بازار پولیس اہلکار ہر جگہ تعینات تھے۔ نماز کے دوران ایس او پیز کا بھی خاص خیال رکھا گیا۔ سب سے بڑی تقریب گول میں واقع جمعہ مسجد شریف میں منعقد ہوئی۔ یہاں پر سیکڑوں افراد نے نماز ادا کی۔ نماز کے دوران سماجی دوری کا بھی خاص خیال رکھا گیا۔ پولیس اہلکار ہر مسجد کے باہر تعینات نظر آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.