ETV Bharat / state

Road Accident In Ramban رامبن سڑک حادثہ میں لوڈ کیرئیر ڈرائیور ہلاک - رامبن میں ڈرائیور سڑک حادثہ میں ہلاک

پہاڑی ضلع رامبن کے کرول کمیت سڑک پر ایک سڑک حادثہ میں لوڈ کیرئیر ڈرائیور ہلاک ہوا ہے ۔ متوفی کی شناخت پرمجیت سنگھ کے طور پر ہوئی۔ Driver Killed In Ramban

driver-killed-in-road-accident-in-ramban

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 5:39 PM IST

رامبن:جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثہ میں لوڈ کیرئیر ڈرائیور ہلاک ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی دپہر ایک لوڈ کیریئر زیر نمبر JK19/1748 رابط سڑک کرول کمیت کے مقاہ لیکڑی پر سڑک سے پھسل کر 500 فٹ گہری کھائی میں جا گرا۔Load carrier falls into 500ft gorge In Ramban

رامبن سڑک حادثہ میں لوڈ کیرئیر ڈرائیور ہلاک
حادثہ کی خبر ملتے ہی پولیس اور کیول کیو ار ٹی کے رضاکاروں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ اس دوران اس حادثہ میں لوڈ کیرئیر میں سوار ڈرائیور کی موت واقع ہوئی۔Driver Killed In Ramban

متوفی کی لاش کو قانونی لوزمات پورے کرنے کے لیے ضلع ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا گیا اور لاش کو وارثوں کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں: Road Accident in Kupwara کپواڑہ سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.