رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے بانہال علاقہ میں ایک 25 سالہ نوجوان کی لاش پراسرار حالت میں کراے کے مکان سے برآمد ہوئی ہے۔ Youth Found Dead Under Mysterious Circumstances
ذرائع نے بتایا کہ بانہال کے گنڈ عدلکوٹ علاقے میں ایک کراے کے مکان میں 25 سالہ نوجوان مرداہ پایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت رئیس احمد ولد محمد اقبال ساکن چنجلو بانہال کے طور پر ہوئی ہے۔متوفی پیشے سے ڈرائیور تھا۔
پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔ وہیں قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Three Dead Body Recovered in Kathua کٹھوعہ میں تین طالب علموں کی لاشیں دریا سے برآمد