ETV Bharat / state

DDC Chairperson Ramban On employment: ڈی ڈی سی چیئرپرسن نے تعمیراتی کمپنی کی مذمت کی - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن

میٹنگ میں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی اور چیئرپرسن کو مسائل سے آگاہ کردیا جس میں مقامی لوگوں کو تعمیراتی کمپنیوں میں روزگار سے محروم رکھنا، لیبر قوانین کی خلاف ورزی اور معاوضے کی فراہمی کو یقینی بنانے باز آبادکاری جیسے مسائل خاص رہے۔ Demand of employment for the local youths

ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن شمشاد شان
ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن شمشاد شان
author img

By

Published : Feb 10, 2022, 12:53 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن شمشاد شان نے آج سب ڈویژن رامسو کا دورہ کیا ۔ DDC Chairperson Ramban Visists Ramso

ضلع ترقیاتی کونسل چیئرپرسن شمشاد شان نے آج سب ڈویژن رامسو کا دورہ کیا

اس دوران میٹنگ کا انعقاد ڈاک بنگلہ رامسو میں کیا گیا۔ میٹنگ میں بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی اور چیئرپرسن کو مسائل سے آگاہ کردیا جس میں مقامی لوگوں کو تعمیراتی کمپنیوں میں روزگار سے محروم رکھنا، لیبر قوانین کی خلاف ورزی اور معاوضے کی فراہمی کو یقینی بنانے باز آبادکاری جیسے مسائل خاص رہے۔ Demand of employment for the local youths

ڈاکٹر شمشاد شان نے میٹنگ میں اپنے خطاب کے دوران نیشنل ہائے وے پروجیکٹس میں مقامی لوگوں کو روزگار مہیا نہ کرانے کے خلاف تعمیراتی کمپنی کی سخت مذمت کی اور ضلع انتظامیہ پر بھی گورنر انتظامیہ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر تنقید کی۔DDC Chairperson Ramban On employment

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ یک جٹ ہوکر اپنے حقوق کیلئے لڑے اسکیلئے ضلع ترقیاتی کونسل انکے ہمراہ ہے. DDC Chairperson Dr. Shamshad Shan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.