ETV Bharat / state

Congress Press Conference: رامبن میں کانگریسی رہنما وقار رسول کی پریس کانفرنس - کانگریس رہنما وقار وانی رسول پریس کانفرنس

جموں و کشمیر Jammu and Kashmir کے پہاڑی ضلع رامبن Ramban میں آج کانگریسی رہنما وقار رسول وانی نے پریس کانفرنس کے ذریعہ غلام نبی آزاد کے 4 دسمبر کے دورے کے بارے میں جانکاری دی۔ اس دوران کانگریس نے نیشنل کانفرنس کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا

رامبن میں کانگریسی رہنما وقاررسول کا پریس کانفرنس

author img

By

Published : Nov 30, 2021, 7:08 PM IST

کانگریس کمیٹی رامبن Congress Committee Ramban کی جانب سے ضلع ہیڈکوارٹر دفتر میں ایک پریس کانفرنس Congress Press conference کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس میں سابق وزیر و رکن اسمبلی بانہال وقار رسول وانی Congress Leader Vikar Rasool Wani نے چار دسمبر کو غلام نبی آزاد Ghulam Nabi Azad کے رامبن دورے کے بارے میں تفصیلی معلومات دی۔

رامبن میں کانگریسی رہنما وقاررسول کا پریس کانفرنس

وہیں انہوں نے عوام سے ریلی میں بڑھ چڑھ کر حصے لینے کی اپیل کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے گزشتہ دن کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کے بیان کی تردید کی اور کہا کہ غلام نبی آزاد کی مقبولیت سے نیشنل کانفرنس بوکھلاہٹ میں ہے، اس لئے ان کے بیانات کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔ خبروں کا سہارا لیکر وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ نیشنل کانفرنس صرف نعرے دینا جانتی ہے پہلے انہوں نے رائے شماری کا نعرہ دیا اور اب وہ دفعہ 370 پر سیاست کرنا چاہتی ہے، جسے کانگریس نے ریاست جموں و کشمیر کو دیا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.