ETV Bharat / state

ضلع رمبن سے جوڑے ماتا کی چھڑی مبارک روانہ - سڑک پر بڑے بڑے کھڈھے ہیں

ایک مقامی شخص نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ یاترا رامبن ضلع کی سب سے بڑی یاترا ہے۔ تاہم، اکھڑال سے سینا پتی جانے والی سڑکیں کافی خستہ حال ہونے کی وجہ سے عقیدت مندوں کو کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے۔

Chauda mata yatr
جوڑے ماتا کی چھڑی مبارک روانہ
author img

By

Published : Jul 18, 2021, 10:50 PM IST

ضلع رامبن کے تحصیل پوگل پرستان سے آج جوڑے ماتا کی چھڑی مبارک شرو دھار کے لیے روانہ ہوئی۔

جوڑے ماتا کی چھڑی مبارک روانہ

چھڑی مبارک کو اکھڑال سے بی جے پی کے سینئر لیڈر راجو چارک نے روانہ کی۔

ایک مقامی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ یاترا رامبن ضلع کی سب سے بڑی یاترا ہے، تاہم اکھڑال سے سینا پتی جانے والی سڑکیں کافی خستہ حالت ہیں۔ اگرچہ ہر سال اس سڑک پر مینٹیننس کا کام کیا جاتا تھا تاہم اس سال سڑک پر بڑے بڑے کھڈھے ہیں جس سے یاتریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

رامبن: بارش کے سبب مکان اور قبرستان کو جزوی نقصان

یاترا کے پیش نظر پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے ہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.