ETV Bharat / state

رامبن: جنرل اسٹور میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاک

آج بعد دوپہر قومی شاہراہ پر چندرکوٹ علاقے میں رضوان علی ٹھیکیدار کے ایک اسٹور میں اچانک آتشزدگی نے پوری بلڈنگ کو اپنی زد میں لے لیا۔

جنرل اسٹور میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاک

author img

By

Published : Apr 6, 2021, 9:45 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے چندرکوٹ علاقے میں جے پی گیٹ کے پاس ایک اسٹور میں اچانک آگ لگی۔ جس کی وجہ سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔

آج بعد دوپہر قومی شاہراہ پر چندرکوٹ علاقے میں رضوان علی ٹھیکیدار کے ایک اسٹور میں اچانک آتشزدگی نے پوری بلڈنگ کو اپنی زد میں لے لیا۔

جنرل اسٹور میں آتشزدگی، لاکھوں کا سامان جل کر خاک

فائر سروس، فوج، کیو آر ٹی اور مقامی لوگوں نے بڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تاہم مقامی لوگوں نے پی ڈی سی پر الزام لگایا کہ محکمے کے پاس فائر سروس کی گاڑی کو التجا کرنے کے باوجود بھی آگ بجھانے کیلئے استعمال نہیں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے
'صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے، لوگ سنجیدگی کا مظاہرہ کریں'

عوام نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے 'محکمہ پی ڈی سی کی فائر سروس گاڑی کو ایمرجنسی حالات میں استعمال میں لایا جائے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.