ETV Bharat / state

مویشیوں کی اسمگلنگ، دو گرفتار - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں پولیس نے دو اسمگلرز کو گرفتار کر کے 81 مویشیوں کو آزاد کرنے کا دعوی کیا ہے۔

مویشیوں کی اسمگلنگ، دو گرفتار
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 11:35 PM IST

رامبن کے ڈپٹی ایس پی اصغر ملک کے مطابق تین پولیس اسٹیشنز نے اپنی اپنی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے مویشی اسمگلرز کو گرفتار کیا ہے، جس میں پولیس تھانہ بٹوت، تھانہ پولیس رامبن اور تھانہ پولیس رامسو شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع ملتے ہی تین ٹرکوں کو روک کر تلاشی لی اور 81 مویشیوں کو آزاد کر کے دو اسمگلرز ریاض احمد اور محمد اکرم کو گرفتار کیا ہے جبکہ ان کا ایک دیگر ساتھی فرار ہو گیا۔

پولیس نے ان کے خلاف قانون کی مختلف دفعات کے تحت کیس درج کیا ہے۔

Intro:یاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے دو سمگلروں کو گرفتار کر کے 81 مویشیوں کو آزاد کر نے کا دعوی کہا ہے ۔
ڈپٹی ایس پی ہیڈ کوارٹر رامبن اصغر ملک کے مطابق تھانہ پولیس بٹوت تھانہ پولیس رامبن اور تھانہ پولیس رامسو نے اپنے اپنے تھانہ حدور میں قومی شاہرہ ہر ناکہ لگا کر ٹرک نمبر JK14-6555، JK03C_ 9009 اور JK14B_0496
کو روک کر تلاشی لی کر 81 مویشیوں کو آزاد کر کے دو سمگلروں ریاز احمد ولد مبارک علی ساکنہ درشی پوراہ بانہال ضلح رامبن اور محمد اکرم ولد میر حسین ساکنہ کرمچی ضلح ادھمپور کے طور ہوئ ایک نامعلوم ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیا

انکے خلاف زیر دفعات 188 معاملے تھانہ پولیس بٹوت رامبن اور رامسو میں درج کر کے دو کو حوالات میں بند کر رہا ہے جبکہ ایک تلاش شرع کر دی ہے

Body:یاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے دو سمگلروں کو گرفتار کر کے 81 مویشیوں کو آزاد کر نے کا دعوی کہا ہے ۔

Conclusion:انکے خلاف زیر دفعات 188 معاملے تھانہ پولیس بٹوت رامبن اور رامسو میں درج کر کے دو کو حوالات میں بند کر رہا ہے جبکہ ایک تلاش شرع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.