ETV Bharat / state

رام بن بینک میں ’نقب زنی‘ سے عوام کو مشکلات - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں جے کے بینک کی شاخ پر آئے ہوئے کھاتہ داروں کو اُس وقت مایوں ہوکر لوٹنا پڑا جب انہیں یہ خبر دی گئی کہ بینک میں نقب زنی ہوئی ہے۔

رام بن بینک میں ’نقب زنی‘ سے عوام کو مشکلات
author img

By

Published : Jul 15, 2019, 8:13 PM IST

پیر کی صبح جب عملہ بینک پہنچا تو انہوں نے ٹوٹے تالے اور شٹر دیکھ کر فوراً پولیس کو خبر کی۔ اس دوران کھاتہ داروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

بینک میں ’ناقص‘ حفاظتی انتظامات کو لیکر کھاتہ داروں نے تشویش کا اظہار کیا۔

مقامی باشندوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’اگر نقب زنی اتوار رات کو یا پیر کی صبح ہوئی ہے تو بینک عملے کو اس کی خبر اتنی دیر سے کیوں ہوئی؟‘‘
انہوں نے بینک میں سیکورٹی گارڈ کی عدم موجودگی پر بھی حیرانگی کا اظہار کیا۔

رام بن بینک میں ’نقب زنی‘ سے عوام کو مشکلات

بینک میں کس چیز کی چوری ہوئی ہے یا کتنا مال نقب زن اڑا کر لے گئے اس کی معلومات نہیں ہو سکی۔

اس ضمن میں رام بن پولیس نے معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں کشمیر بنک کی شاخ رامبن میں نامعلوم چوروں نے بنک کا شٹر توڑ کر چوری کرنے نام کو شیش کی جس کی وجہ بنک کی کھاتہ داروں کو زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑا
.معاملے کی خبر بنک کو سوموار کی صبح پتہ چلا جب ملازمین بنک پہنچے بنک کے تلالے اور شٹر ٹوٹے ریکر حیران ہوگیے بنک کے منیجر نے مقامی تھانے کو اطلاع کرکے پولیں بلایا

وہیں عوام نے بھی چوری کی اس ناکام کوشش پر تشویش کا اظہار کیا عوام کے پیسوں کی حفاظت کیلئے بنک کے پاس کم اقدامات پر عوام نے بنک انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھائے پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے اور نامعلوم چوروں کی تلاش جاری کر دی ہے.

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں جموں کشمیر بنک کی شاخ رامبن میں نامعلوم چوروں نے بنک کا شٹر توڑ کر چوری کرنے نام کو شیش کی جس کی وجہ بنک کی کھاتہ داروں کو زبردست مشکلات کا سامنا کر نا پڑا

Conclusion:اقدامات پر عوام نے بنک انتظامیہ کی کارکردگی پر سوال اٹھائے پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے اور نامعلوم چوروں کی تلاش جاری کر دی ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.