ETV Bharat / state

Soldier Shoots Self to Death رام بن میں فوجی اہلکار کی خودکشی

ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والے 28سالہ فوجی اہلکار نے ضلع رام بن کے چمبلواس، بانہال میں قائم فوجی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار Soldier Shoots Self to Deathکر اپنا کام تمام کر دیا۔

Soldier Commits Suicide : رام بن میں فوجی اہلکار کی خودکشی

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 7:28 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن کے سب ڈویژن بانہال میں تعینات ایک فوجی اہلکار نے مبینہ طور اپنی ہی بندوق سے خود کو گولی Soldier Shoots Self to Death کر خودکشی کر لی۔

ہلاک ہوئے فوجی اہلکار کی شناخت 28سالہ تیجپال سنگھ بیلٹ نمبر 15802247 ساکنہ گجروالہ اتر پردیس کے طور پر ہوئی ہے۔

تیجپال سنگھ ضلع رام بن کے چمبلواس، بانہال میں قائم فوجی کیمپ میں تعینات تھا۔ فوجی ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنا کام تمام کر دیا۔

فوجی اہلکار کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کی وجوہات معمول نہ ہو سکیں، تاہم اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بانہال میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس ضلع رام بن کے نوگام اور اکھڑہال میں دو فوجی اہلکاروں نے خودکشی Indian Army suicide casesانجام دی ہے۔

فوجی و نیم فوجی اہلکاروں کی جانب سے خوکشی کے بڑھتے واقعات پر ماہرین نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.