ETV Bharat / state

رامبن: ترقیاتی کمشنر کا ضلع ہسپتال کا دورہ - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں ضلع ترقیاتی کمشنر رامبن مسرت الاسلام نے چارج سنبھالنے کے بعد اچانک ضلع ہسپتال کا دورہ کیا۔

رامبن: ترقیاتی کمشنر نے اچانک ضلع ہسپتال رامبن کا دورہ کیا

author img

By

Published : Jan 19, 2021, 10:26 PM IST

اس دورے کے دوران ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رامبن، ہربنس لعل، چیف میڈیکل افسر رامبن ڈاکٹر فرید احمد بٹ موجود تھے۔

رامبن: ترقیاتی کمشنر نے اچانک ضلع ہسپتال رامبن کا دورہ کیا

انہوں نے چیف میڈیکل افسر رامبن سے ضلح ہسپتال موجودہ صورتحال پر تفصیلی جانکاری حاصل کی ضلع ترقیاتی کمشنر نے ہسپتال کے کیجولیٹی وارڈ، جزل وارڈ، گالنینگ وارڈ او پی ڈی وارڈ اور ٹراما سنٹر کا دورہ کیا۔

انہوں نے ہسپتال میں مریضوں اور تیماداروں سے درپیش مشکلات کے بارے میں آگاہی حاصل کی زنانہ وارڈ سے شکایت موصول ہونے پر انہوں نے پر ڈیوٹی سے غیر حاضر زنانہ ماہر ڈاکٹروں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈاکٹروں کو وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا ہے۔

وہیں، ٹراما سینٹر کو عوام کے لیے وقف کرنے کے لیے بھی اقدامات کی یقین دہانی کرتے ہوئے انہوں ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ہسپتال کے نظام کو بہتر بنانے اور اسٹاف کو عوام دوست بنانے کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ، ہسپتال، پانی بجلی اور تعلیم ان کی ترجحی بنیاد ہوگی۔ اس کے علاوہ ضلع رامبن کو سیاحتی نقشے پر لانے کی بھر پور کوشش کی جائے گی۔

انہوں نے ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول رامبن کا بھی دورہ کیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر نے رامبن آنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ عوام کی خدمت کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ ٹرانسپورٹ رامبن کی جانب سے روڈ سیفٹی ماہ کا افتتاح

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.