ETV Bharat / state

Water Scarcity in Chanderkoot Ramban: چندرکوٹ، رام بن میں پینے کے پانی کی شدید قلت

ضلع رام بن میں شاہراہ کی کشادگی کے دوران پائپ لائن کو نقصان Water pipeline damaged During Srinagar-jammu Highway Wideningپہنچنے کے باعث کُنفر، چندرکوٹ کے باشندوں کو پینے کے پانی کی شدید قلت Water Scarcity in Chanderkoot Rambanکے سبب گونا گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔

Water Scarcity in Chanderkoot Ramban: چندرکوٹ، رام بن میں پینے کے پانی کی شدید قلت
Water Scarcity in Chanderkoot Ramban: چندرکوٹ، رام بن میں پینے کے پانی کی شدید قلت
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 3:19 PM IST

ضلع رام بن کے کنفر، چندرکوٹ میں پینے کے پانی کی عدم دستیابی Water Scarcity in Chanderkoot Rambanکی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پنچایت کنفر میں آباد 3000سے زائد افراد کو پینے کا پانی حاصل کرنے کے لیے میلوں کا سفر طے کرکے ندی نالوں اور چشموں سے پانی حاصل کرنا پڑتا ہے۔

چندرکوٹ، رام بن میں پینے کے پانی کی شدید قلت

مقامی باشندوں نے بتایا کہ ’’نیشنل ہائی وے کنسٹرکشن کمپنی‘‘ کی جانب سے سرینگر - جموں قومی شاہراہ کی کشادگی کے دوران علاقے میں نصب پائپ لائن کو نقصان پہنچا Water pipeline damaged During Srinagar-jammu Highway Wideningجس کے سبب کنفر، چندرکوٹ کو سپلائی کیا جانے والا پانی منقطع ہو گیا۔

ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کنفر، چندرکوٹ کے باشندوں نے کہا کہ ایک ہفتہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود پائپ لائن کی مرمت نہیں کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی جیسی بنیادی ضرورت کی عدم دستیابی کے سبب لوگوں کو سخت مشکلات Acute Water Scarcity Irks Chanderkoot Ramban Residentsکا سامانا ہے۔

مقامی باشندوں نے دعویٰ کیا کہ سرینگر - جموں قومی شاہراہ کی کشادگی کے دوران متعلقہ کمپنی اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر کام کر رہی ہے، انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’تعمیراتی کمپنی محض کام مکمل کرنے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، چاہے لوگوں کو کتنی ہی سخت مشکلات کا سامنا کیوں نہ کرنا پڑے۔‘‘

مقامی سرپنچ نے کہا کہ انہوں نے متعلقہ افسران سمیت ضلع انتظامیہ کی نوٹس میں بھی لایا تاہم انکے مطابق لوگوں کو پانی جیسی بنیادی ضرورت فراہم کرنے کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.