ETV Bharat / state

Ramban Cricket Premier League: رام بن میں کرکٹ پریمئر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح

ڈی سی رام بن D C Ramban Masrat ul Islam کے مطابق ضلع میں کرکٹ Ramban Cricket Tournament سمیت دیگر کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور نوجوانوں کے ہنر کو پلیٹ فارم مہیا کرانے کی غرض سے مزید ٹورنامنٹس کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 2:22 PM IST

Ramban Cricket Premier League:رام بن میں کرکٹ پریمئر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح

جموں وکشمیر کے پہاڑی ضلع رام بن کے ڈسٹرکٹ پولیس لائنز District Police Lines Rambanمیں کرکٹ پریمئر لیگ کا افتتاح Ramban Cricket Premier Leagueکیا گیا۔ رام بن کرکٹ پریمیئر لیگ میں مقامی 64ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر پولیس و ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران سمیت ڈی سی رام بن مسرت الاسلام D C Ramban نے بھی شرکت کی۔

پہاڑی ضلع رام بن میں کرکٹ پریمئر لیگ ٹورنامنٹ کا افتتاح

منتظمین کے مطابق کرکٹ ٹورنامنٹ کا مقصد Ramban Cricket Premier Leagueنوجوانوں کے ہنر کو ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے، اسکے علاوہ انہیں جسمانی و تندرستی طور صحت مند بنانے اور سماجی برائیوں سے دور رکھنا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی سی رام بن نے کہا کہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران منتظمین سمیت کھلاڑیوں کو کورونا ایس او پیز Corona SOPsکو ملحوظ رکھنے کی تلقین کی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع میں کرکٹ سمیت دیگر کھیل کود کی سرگرمیوں کو فروغ دینے اور نوجوانوں کے ہنر کو پلیٹ فارم مہیا کرانے کی غرض سے مزید ٹورنمانٹس کا انعقاد Ramban Sports Activitiesعمل میں لایا جا رہا ہے۔

ڈی سی رام بن نے کہا کہ ضلع میں انڈور اسٹیڈیم Indoor Stadium Rambanکی تعمیر کے لیے زمین کی نشاندہی کی جا چکی ہے اور انڈور اسٹیڈیم کی تعمیر بہت جلد شروع کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.