ضلع رام بن کے گھاٹی، راج گڑھ علاقے میں تیندوے نے ایک شخص پر اُس وقت حملہ کرکے اسے ابدی نیند سلا دیا Man Killed in Leopard Attackجب وہ بھیڑ بکریوں کو چَرا رہا تھا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال پہنچایا۔
پولیس نے طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا۔
- مزید پڑھیں: جموں و کشمیر: تیندوے کے حملے میں ایک شخص زخمی
فوت ہونے والے شخص کی شناخت 45 سالہ گردھاری لال بھگت ولد چورو رام Ramban Leopard Attackکے طور پر ہوئی ہے۔