ETV Bharat / state

Road Accident at Sanasar: رام بن : بٹوٹ میں سڑک حادثہ خاتون سمیت دو ہلاک، سات دیگر زخمی - ریسکیو آپریشن شروع کیا

پولیس نے بتایا کہ مقامی لوگوں اور پولیس نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر موجود ڈاکٹروں نے دس ماہ کی بچی اور ایک خاتون کو مردہ قرار دیا۔Infant, woman killed in car acciden

بٹوٹ میں سڑک حادثہ خاتون سمیت دو ہلاک، سات دیگر زخمی

author img

By

Published : May 23, 2022, 10:51 AM IST

رامبن : جموں وکشمیر کے ضلع رام بن کے بٹوٹ علاقے میں ایک نجی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اُس میں سوار دس ماہ کی بچی سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ سات دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ رام بن ضلع کے کھڈ علاقے میں ایک نجی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں اُس میں سوار نو افراد زخمی ہوئے۔ Infant, woman killed in car accident

پولیس نے بتایا کہ مقامی لوگوں اور پولیس نے فوری طورپر ریسکیو آپریشن شروع کیا اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر موجود ڈاکٹروں نے دس ماہ کی بچی اور ایک خاتون کو مردہ قرار دیا۔ Road Accident at Sanasar

پولیس نے بتایا کہ ایکو کار ڈوڈہ کی تھی اور اس میں سوار لوگ سیر و تفریح کیلئے آئے تھے لیکن واپس جاتے ہوئے انکی کار حادثے کا شکار ہوئی۔ مہلوک 10ماہ کی بچی کی شناخت آیت اور 51سالہ خاتون کی سارہ بیگم کے طور پر ہوئی۔ زخمیوں میں25سالہ سرفراز احمد،29سالہ توصیف احمد، 42سالہ نصرینہ بیگم، 25سالہ عابدہ اختر، 19سالہ حنا کوثر، 22سالہ منیزہ جان، اور 4سالہ توصیف شامل ہیں۔ Road Accident at Sanasar

یہ سبھی قاستی گڑھ ضلع ڈوڈہ کے رہنے والے ہیں۔ تھانہ پولیس بٹوت نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Road Accident In Ramban: رامبن میں سڑک حادثہ، دس افراد زخمی

Body:Two killed other 7 injured seriously, road accident at SanasarConclusion:Two killed other 7 injured seriously, road accident at Sanasar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.