ETV Bharat / state

Road Accident In Ramban رامبن میں سڑک حادثہ، 18 مسافر زخمی - Mini Bus Skids In Ramban

رامبن کے ڈھلواس علاقے میں ہفتے کے روز ایک سڑک حادثے میں قریب ڈیڑھ درجن مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج و معالجہ کے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

18-injured-as-mini-bus-skids-off-road-in-ramban
رامبن میں سڑک حادثہ، 18 مسافر زخمی
author img

By

Published : May 13, 2023, 4:10 PM IST

رامبن میں سڑک حادثہ،18 مسافر زخمی

رامبن: جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن میں جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ایک منی بس (میٹاڈور) سڑک حادثہ میں 18 مسافر زخمی ہوگئے ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج و معاجلی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک میٹاڈور زیر نمبر JK02A-8018 بٹوٹ سے رامبن کی طرف آرہا تھا کہ اسی دوران ڈھلواس کے مقام پر اچانگ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر پلٹ گیا۔ اس حادثہ میں منی بس میں سوار 18 مسافر زخمی ہوگئے ہے جن میں سے دو افراد شدید طور زخمی ہوگئے ہے۔

پولیس اور مقامی رضاکاروں نے زخمیوں کو ضلع ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے ان میں سے دو شدید زخمیوں میں ایک میڈیکل کالج سرینگر اور ایک جموں میڈیکل کالج ریفر کر دیا۔اس سلسلے میں تھانہ پولیس چندر کورٹ میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ وہیں میڈیکل سپرنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال رامبن ڈاکٹر ورندر ترشل نے کہا 18 زخمیوں کا علاج چل رہا ہے۔ ان زخمیون میں دو کو مزید علاج کے لیے ریفر کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں زیادہ تر لوگوں کی ابتدائی علاج کے بعد چھٹی دے دی گئی ہے۔ واضح رہے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر فور لین کا کام پچھلے پانچ سالوں سے چل رہا جس کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے درمیان کئی جگہوں پر سنگل روڈ اور پتھروں گرنے کی وجہ سے شاہراہ کی حالت خستہ ہوئی ہے جس کی وجہ سے اس سڑک پر آئے روز حادثات رونما ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں: Doda Road Accident ڈوڈہ سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.