ETV Bharat / state

غیر سرکاری تنظیم نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی

author img

By

Published : Mar 1, 2021, 7:54 AM IST

امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات نے اپنے اساتزہ کا شکریہ ادا کیا۔

غیر سرکاری تنظیم نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی
غیر سرکاری تنظیم نے طلباء کی حوصلہ افزائی کی

جموں و کشمیر کی پہاڑی ضلع رامبن کی سب ڈویژن بانیہال میں ایک غیر سرکاری تنظیم عبدالرحیم اعماء فاونڈیشن کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں تعلیم کے میدان میں غیرمعمولی کارکردگی دکھانے والے طلباء کو نوازا گیا۔

پروگرام میں تنظیم کی طرف سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاون کے دوران ایک آن لائن ادبی مقابلہ کے ساتھ ساتھ بانہال قصبہ اور دیہی علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباء و طالبات جنہوں نے حال ہی میں بارہویں جماعت کے نتائج میں اچھے نمبرات حاصل کر کے امتحان میں امتیازی پوزیشن حاصل کی ہیں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

اس کے علاوہ طلباء میں انعامات و اسناد بھی تقسیم کی گئی۔

امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات نے اپنے اساتزہ کا شکریہ ادا کیا۔

منتظمین نے طلباء کو تعلیم جاری رکھنے اور مزید محنت کرنے کی تلقین کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.