ETV Bharat / state

Protest Against Jal Shakti: راجوری کے درہال علاقے میں پینے کے پانی کی شدید قلت

پہاڑی ضلع راجوری کے درہال علاقے میں پینے کے صاف پانی کی قلت Water Scarcity Rajouri کے حوالے سے لوگوں نے Protest Against Jal Shakti محکمۂ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا۔

Protest Against PHE: راجوری کے درہال علاقے میں پینے کے پانی کی شدید قلت

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 1:56 PM IST

ضلع راجوری میں درہال کے چوکیاں علاقے کے باشندوں نے محکمۂ جل شکتی Protest Against Jal Shakti کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 15 روز سے انکے علاقے میں پانی کی سپلائی بند پڑی ہے Water Scarcity Rajouri اور حکام اس جانب توجہ نہیں دے رہے ہیں۔

راجوری کے درہال علاقے میں پینے کے پانی کی شدید قلت

انہوں نے دعویٰ کیا کہ علاقے میں پانی کی شدید قلت کے حوالے سے لوگوں نے کئی بار متعلقہ حکام سے رجوع کیا، تاہم ان کے مطابق لوگوں کو پانی جیسی بنیادی ضرورت کی فراہمی Water Scarcity Rajouri کے لئے سنجیدہ اقدمات نہیں اٹھائے جا رہے۔

مقامی باشندوں نے بتایا کہ پانی کی ٹنکی کا ایک پرزہ ٹوٹ گیا ہے جس کی مرمت نہ کیے جانے کے باعث پانی کی سپلائی بند پڑی ہے اور سخت سردیوں اور برفباری کے دوران لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے لوگ برف پگھلا کر پانی استعمال میں لاتے ہیں۔

احتجاج کر رہے لوگوں Protest in Rajouri نے انتظامیہ سے پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.