ETV Bharat / state

راجوری: کنٹرول لائن کے نزدیک سرچ آپریشن

author img

By

Published : Jul 8, 2021, 9:24 PM IST

آرمی کمانڈر میجر جنرل راجیو پوری نے نوشہرہ آرمی کیمپ میں آج پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کی طرف سے سات جون کو عسکریت پسندوں کو سرحد پار بھیجنے کی کوشش کی گئی۔

search operation
جنگلات میں تلاشی آپریشن

لائن آف کنٹرول پر راجوری کے نوشہرہ سیکٹر میں سات جولائی سے طویل سرچ آپریشن کے بعد عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا جس میں ایک عسکریت پسند کو مارا گیا۔

آرمی کمانڈر میجر جنرل راجیو پوری نے نوشہرہ آرمی کیمپ میں آج پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان کی طرف سے سات جون کو عسکریت پسندوں کو سرحد پار بھیجنے کی کوشش کی گئی، تاہم مستعد فوجی جوانوں نے پاکستانی درانداز کو ہلاک کر دیا اور ان کے قبضہ سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا۔ جن میں پاکستانی کرنسی بھی شامل ہیں اور ہلاک کیے گئے عسکریت پسند کی لاش کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے۔

جموں و کشمیر: گذشتہ چھ ماہ میں 'صفر' دراندازی

انہوں نے فوجی جوانوں کے بلند حوصلوں کو سراہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.