ETV Bharat / state

Road Blocked Due to Landslide in Rajouri: راجوری کی دہرہ گلی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑک بند

یہ سڑک راحوری تھنہ منڈی کےلوگوں کو وادی کےساتھ جوڑتی ہے۔ دیررات لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے راستہ بندہوگیا ہے۔ انتظامیہ کی طرف سےسڑک کو بحال کرنےکی کوشش کی جارہی ہے Road Blocked Due to Landslide in Rajouri

راجوری کی دہرہ گلی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑک بند

author img

By

Published : Jul 25, 2022, 11:01 AM IST

ضلع راجوری کو مغل شاہراہ کےساتھ جوڑنےوالی سڑک دہرہ گلی کےمقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہونےکی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت بندہوگئی ہے۔ ضلع راجوری وضلع پونچھ کےسرحدی علاقہ دہرہ گلی کےمقام پر سڑک کی تعمیرکی وجہ سےلینڈ سلائیڈنگ ہونےسےسڑک کوآمدو رفت کےلیےبندکردیا گیا ہے۔ Road Blocked Due to Landslide in Rajouri

راجوری کی دہرہ گلی میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑک بند

یہ سڑک راحوری تھنہ منڈی کےلوگوں کو وادی کےساتھ جوڑتی ہے۔ دیررات لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے راستہ بندہوگیا ہے۔ انتظامیہ کی طرف سےسڑک کو بحال کرنےکی کوشش کی جارہی ہے مگر اس میں ابھی تک ناکام نظر آرہی ہے۔ تمام درماندہ گاڑیوں کو واپس کردیاگیاہے تاہم سڑک کو آمدورفت کےقابل بنانےتک کسی بھی گاڑی کو آنےجانےکی اجاذت نہیں دی جارہی ہے۔ انتظامیہ نےلوگوں سےاپیل کی ہےکہ سڑک بہترہونےتک سفرنہ کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.