ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں سات ہلاک متعدد زخمی - راجوری میں سڑک حادثے کی خبر

جموں و کشمیر کے راجوری میں ایک سڑک حادثے میں سات افراد ہلاک اور 25 افراد زخمی ہوئے۔

سڑک حادثے میں پانچ ہلاک
author img

By

Published : Aug 25, 2019, 5:11 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 5:34 AM IST

جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں اتوار کے روز ایک منی بس کے حادثے کا شکار ہوجانے سے سات افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ بس پونچھ سے شاہدرہ شریف جا رہی تھی اور اسی دوران راجوری کے تھانہ مڑي کے نیگی موڑ کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔ اس حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے دس کی حالت نازک ہونے پر انہیں جموں بھیج دیا گیا ہے۔

پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 5:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.