ETV Bharat / state

Rajouri Student Shines in National Speech Competition: قومی تقریری مقابلے میں راجوری کا طالب علم دوسری پوزیشن پر

نیشنل ساہتیہ اتسو پروگرام کے تقریری مقابلے National Speech Competition in Gujarat میں پہاڑی ضلع راجوری سے تعلق رکھنے والے دسویں جماعت کے طالب علم کی نمایاں کارکردگی پر انہیں انعامات و اسناد سے نوازا گیا۔

قومی تقریری مقابلے میں راجوری کے طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کی

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 6:58 PM IST

راجوری: ریاست گجرات کے ضلع راجکوٹ میں نیشنل ساہتیہ اتسو پروگرام National Speech Competition in Gujarat میں مسلم ایجوکیشنل ٹرسٹ ہائر سیکنڈری سکول تھنہ منڈی، راجوری کے دسویں جماعت کے طالب علم ضیاء الرحمن نے قومی تقریری مقابلے میں دوسری پوزیشن Rajouri student Shines in National Speech Competition حاصل کی۔

قومی تقریری مقابلے میں راجوری کے طالب علم نے دوسری پوزیشن حاصل کی

ضیاء الرحمن کی جانب سے عمدہ کارکردی کا مظاہرہ کرنے پر انہیں ہائر سیکنڈری سکول تھنہ منڈی، راجوری میں منعقدہ تقریب کے دوران انعامات و اسناد سے نوازا گیا۔

قابل ذکر ہے کہ گجرات کے ضلع راجکوٹ میں 22 تا 25 فروری 2022 کو منعقد ہونے والے قومی سطح کے مقابلے میں 27 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے قریب 1000 طلبہ نے شرکت کی۔ پروگرام کے دوران ادبی، ثقافتی، ملی و مذہبی پروگرامز کے علاوہ مختلف مسابقتی ایونٹ میں منعقد کیے گئے۔

تقریری مقابلے میں دیے گئے پانچ اہم موضوعات میں سے قرعہ اندازی کے ذریعہ ’’سوشل میڈیا کے فوائد و نقصانات‘‘ کا انتخاب کیا گیا جس میں منفرد انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ضیاء الرحمن نے قومی سطح کے اس مقابلے میں دوسرا مقام Rajouri student secures 2nd Posistion in National Speech Competition حاصل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.