ETV Bharat / state

راجوری میں میٹا ڈور حادثے کا شکار - راجوری میں میٹا ڈور حادثے کا شکار

راجوری سے منجاکوٹ جا رہی میٹا ڈور سب اڈہ کے نزدیک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دیوار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں دس مسافر زخمی ہوگئے۔

راجوری میں میٹا ڈور حادثے کا شکار
راجوری میں میٹا ڈور حادثے کا شکار
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 11:04 PM IST

مقامی لوگوں نے فوری طور پر زخمیوں کو راجوری میڈیکل کالج پہنچایا۔

بتایا جاتا ہے کہ گاڑی کا بریک فیل ہونے کے باعث یہ حادثہ پیش آیا جبکہ مقامی لوگوں نے حادثے کی وجہ سڑک کو بتایا۔

راجوری میں میٹا ڈور حادثے کا شکار

تفصیلات کے مطابق اس مقام پر پہلے بھی سڑک حادثے ہو چکے ہیں جبکہ ہر بار گاڑی اوپر سے نیچے کی جانب آتے ہوئے ڈرائیور کے قابو سے سے باہر ہو جاتی ہے۔ ایسے میں کوئی دوسری گاڑی سامنے سے آرہی ہو تو بڑا حادثہ پیش آسکتا ہے۔

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سڑک مرمت کے ساتھ ایک پولیس اہلکار کو یہاں تعینات کیا جائے جو دونوں طرف سے گاڑیوں کو آنے جانے کی اجازت دے تاکہ بڑے حادثات سے بچا جاسکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.