ETV Bharat / state

راجوری:  راجندر گپتا بی جے پی کے ضلع صدر منتخب - راجندر گپتا بی جے پی راجوری کے ضلع صدر

راجوری میں سیاسی سرگرمیاں شروع ہونے لگی ہے۔ اسی سلسلہ میں رجندر گپتا کو بی جے پی کا ضلع صدر منتخب کیا گیا ہے۔

rajendra gupta is new district president of bjp
راجندر گپتا بی جے پی کے ضلع صدر منتخب
author img

By

Published : Dec 4, 2019, 1:56 AM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں اج بی جے پی نے راجندر گپتا کو اتفاق رائے سے پارٹی کا ضلع صدر منتخب کیا۔

راجندر گپتا بی جے پی کے ضلع صدر منتخب

اس سلسلہ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پارٹی ترجمان پریہ سیٹھی، بزرگ رہنما کلدیپ راج گپتا، سنیئرلیڈر وبودھ گپتا کے علاوہ راجوری ضلع سے سنیئر کارکنان اور عہدیداران نے شرکت کی۔

راجندر گپتا نے متفقہ طُور انہیں یہ ذمہ داری سونپے جانے پر سبھی کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایاکہ وہ اس ذمہ داری کو ایمانداری سے نبھائیں گے۔

Intro:Body:

shakeel

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.