ETV Bharat / state

Power Supply Under Saubhagya Scheme: 'سوبھاگیہ اسکیم کے ذریعے بجلی کی فراہمی ایک مذاق' - محکمہ بجلی کے خلاف احتجاج

سرحدی ضلع راجوری میں سوبھگیا اسکیم Rajouri Saubhagya Sheme کے تحت بجلی کی فراہم کو مذاق قرار دیتے ہوئے لاہ پنچایت کے باشندوں نے محکمہ بجلی Protest Against PDD in Rajouriسمیت مرکزی سرکار و یوٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

Power Supply Under Saubhagya Scheme
Power Supply Under Saubhagya Scheme
author img

By

Published : Jan 13, 2022, 6:40 PM IST

سرحدی ضلع راجوری کے لاہ پنچایت کے باشندوں نے محکمہ بجلی Protest Against PDD in Rajouriسمیت مرکزی سرکار و یوٹی انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ یا۔

ضلع راجوری میں سوبھاگیہ اسکیم، محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ سنہ 2018میں مرکزی سرکار نے سوبھاگیہ اسکیم Power Supply Under Saubhagya Schemeکے ذریعے دور دراز علاقوں میں رہائش پذیر لوگوں کو بجلی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔

لاہ پنچایت، راجوری کے باشندں نے مرکزی سرکار سمیت ضلع انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا کہ کہ تین سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود اسکیم کو زمینی سطح پر لاگو نہیں کیاRajouri Saubhagya Sheme جا رہا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسکیم کی شروعات میں محض چند کھمبے اور پول نصب کرکے اسکیم کو طاق نسیان پہ رکھ دیا گیا۔ انہوں نے کہا: ’’جب اسکیم متعارف کی گئی، ہم نے اپنے کندھوں پر پول اٹھا کر بستی تک پہنچائے، تاہم سرکاری اسکیم کے نام پر محض پول نصب کرکے متعلقہ اہلکار رفو چکر ہو گئے۔‘‘

مزید پڑھیں: Poor Power Transmission System in Bandipora: بجلی کی لٹکتی تاروں سے لوگوں کو خطرہ

انہوں نے کہا کہ تین سال سے بھی زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود لوگوں کو اسکیم کے تحت بجلی فراہم نہیں کی جا رہیPower Supply Under Saubhagya Scheme، وہیں انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’’لوگوں کو بجلی فراہم نہیں کی جا رہی تاہم بجلی بِل باقاعدگی سے بھیجی جا رہی ہے۔‘‘

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا: ’’’’سوبھاگیہ اسکیم کے نام پر لوگوں کے ساتھ مذاق کیا گیا، یہاں کے لوگوں کے لئے بجلی ابھی بھی ایک خواب کے مانند ہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.