ETV Bharat / state

Rajouri Explosion راجوری میں پُر اسرار دھماکہ، مقامی شہری زخمی - راجوری میں پُر اسرار دھماکہ، مقامی شہری زخمی

راجوری ضلع میں بدھ کے روز ایک پُر اسرار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں مقامی شہری زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے دھماکہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی جانچ پڑتال شروع کی جا رہی ہے۔Mysterious Explosion in Rajouri

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 21, 2022, 3:46 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں بدھ کے روز ایک پُر اسرار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں مقامی شہری زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ بدھ کی صبح راجوری میں گارہی فائرنگ رینج میں ایک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 55 سالہ شہری شدید طورپر زخمی ہوگئے۔ معلو م ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے زخمی شخص کو علاج ومعالجہ کی خاطر فوجی ہسپتال راجوری منتقل کیا۔One Injured in Mysterious Explosion

زخمی شہری کی شناخت 55سالہ ہربنش سنگھ ولد سنتوش سنگھ ساکن نونیل راجوری کے بطور ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع نے دھماکہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ کیسے اور کن حالات میں ہوا اس کی جانچ پڑتال شروع کی جا رہے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Suspected Blast in Jammu جموں میں مشتبہ دھماکہ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.