ETV Bharat / state

سرحدی عوام گولہ باری سے پریشان

راجوری میں حد متارکہ پر بھارت پاک افواج کے درمیان جاری کشیدگی میں آئے دنوں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

سرحدی عوام گولہ باری سے پریشان
سرحدی عوام گولہ باری سے پریشان
author img

By

Published : May 4, 2020, 12:46 PM IST

اتوار کی دیر شام کو سرحدی ضلع راجوری کی تحصیل منجاکوٹ جو کورونا وائرس کے مثبت تین کیسز کے بعد ریڈ زون کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگ اس وباء سے خوف زدہ ہیں۔

سرحدی عوام گولہ باری سے پریشان
سرحدی عوام گولہ باری سے پریشان

پاکستانی افواج کی جانب سے اتوار کو منجاکوٹ تحصیل کے پنجگرائی کھوڑی ناڑ میں شدت کی گولہ باری سے لوگوں میں خوف کی لہر دوڑگئی ہے۔

مقامی باشندہ محمد نثار نے دونوں ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ بات چیت سے مسئلہ کو حل کریں تاکہ حد متارکہ کے نزدیک کی عوام سکون کی زندگی بسرکر سکیں۔

واضح رہے کے گزشتہ ایک ماہ سے پونچھ سے لیکر راجوری تک لائن آف کنٹرول پر دونوں ممالک کی افواج میں گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.