ETV Bharat / state

کشمیر: راجوری میں منشیات کے ساتھ باپ بیٹا گرفتار - Drug peddler arrested Rajouri

ریاست جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں چیکنگ کے دوران پولیس نے نشیلی ادویات کے ساتھ باپ بیٹے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

DRUGS
author img

By

Published : Mar 18, 2019, 6:52 PM IST

پولیس کے پریس بیان کے مطابق جموں سے راجوری آرہی ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران دو افراد کی تحویل سے 2,334 نشیلی ادویات اور کیپسول برآمد کیے گئے۔

DRUGS

تفتیش کے بعد پتہ چلا کہ رشتے میں دونوں باپ بیٹے ہیں۔

پولیس نے معاملہ درج کرکے دونوں کو حراست میں لیکر مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

واضح رہے کے چند روز قبل ہی راجوری پولیس نے تھانہ منڈی کے ایک منشیات فروش کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جموں جیل منتقل کر دیا تھا۔

Intro:Body:

shaheba ali

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.