ETV Bharat / state

ایل او سی: بھارت اور پاکستان کے درمیان گولہ باری

نوشیرا کے ایک سینیئر پولیس افسر کے مطابق گولہ باری سے کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

fire on LoC
کولہ باری
author img

By

Published : Jan 9, 2021, 5:34 PM IST

جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کے درمیان گولہ باری ہوئی۔

فوج کے ایک افسر نے بتایا کہ ایل او سی پر نوشیرا سیکٹر کے بابا کھوری اور کلاسیاں علاقہ میں دوپہر ایک بجے جنگ بندی کی خلاف ورزی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: لداخ سے چینی فوجی حراست میں لیا گیا

ایک افسر کے مطابق 'علاقے میں مورٹار داغے گئے'۔

نوشیرا کے ایک سینیئر پولیس افسر کے مطابق گولہ باری سے کسی بھی طرح کے کوئی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.