ETV Bharat / state

Ghulam Nabi Azad Rally: غلام نبی کا راجوری میں عوامی جلسہ سے خطاب - غلام نبی آزاد کا خیر مقدم

کانگریس کے سینئر رہنما اور جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد Senior Congress Leader Ghulam Nabi Azad نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خطہ پیرپنچال سے جنتا پیار مل رہا ہے، اس سے لگتا ہے کہ آنے والا دور کانگرس کا ہی ہوگا۔ کانگرس پارٹی جموں کشمیر کی عوام کا ہر درد سمجھتی ہے۔ خاص کر جب جموں وکشیمر کو ریاست سے یوٹی میں بدلا گیا تھا۔ تب سے لے کر آج تک جموں وکشمیر کی عوام دربدر ہورہی ہے۔

Ghulam nabi Azad Rally: غلام نبی کا راجوری میں عوامی جلسہ سے خطاب

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 9:19 PM IST

سینیئر کانگرس لیڈر و سابق وزیر اعلی جموں وکشمیر غلام نبی نے Senior Congress Leader Ghulam Nabi Azad راجوری کا دورہ Ghulam nabi Azad Rally کیا۔ اس دوران ضلع بھر سے کانگرس کارکنان کے علاوہ لوگوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام کے دوران کورونا ایس او پیز کا خاص خیال رکھا گیا۔

Ghulam nabi Azad Rally: غلام نبی کا راجوری میں عوامی جلسہ سے خطاب

ضلع راحوری کے کانگرس کارکنان نے غلام نبی آزاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم پورے ضلع راجوری کی طرف سے آپ کے بےحد مشکور ہیں کہ آپ نے خطہ پیرپنچال کا دورہ کیا اور یہاں کے لوگوں کی مشکلات کو سنا۔ راجوری کی عوام کانگرس پارٹی کو چاہتی ہے۔ یہاں کی عوام حکومت سے تنگ آ چکی ہے۔ کانگرس کارکنان نے کہا کہ یہاں کے لوگ کانگریس کی حکومت چاہتے ہیں۔ کانگرس ہی جموں و کشمیر کی مظلوم عوام کا بہتر کر سکتی ہے۔

وہیں سابق وزیراعلی جموں وکشیمر غلام نبی آزاد Ghulam Nabi Azad Addressed Public Rally نے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ خطہ پیرپنچال سے جنتا پیار مل رہا ہے۔ اس سے لگتا ہے کہ آنے والا دور کانگرس کا ہی ہوگا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں اور میری کانگرس پارٹی جموں کشمیر کی عوام کا ہر درد سمجھتی ہے۔ خاص کر جب جموں وکشیمر کو ریاست سے یوٹی میں بدلا گیا تھا۔ تب سے لے کر آج تک جموں وکشمیر کی عوام دربدر ہورہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Azad On JK Statehood:'جموں و کشمیر کے لوگوں کی نوکریوں اور زمینوں کے تحفظ کے لیے بل لایا جائے'

انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں سے میری گزارش ہے کہ کانگرس پارٹی کو مظبوط کریں تاکہ جموں وکشمیر کی عوام کی تقدیر بدل سکے۔ آزاد نے امید ظاہر کیا ہے کہ خطہ پیر پنچال سے کانگرس Congress in Rajouri کو اور بھی مضبوطی حاصل ہوگی اور جب آپ لوگوں کے تعاون سے جموں کشمیر میں کانگرس کی حکومت آئے گی تب ہی عوام راحت کی سانس لے سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.