ETV Bharat / state

LPG Leakage In Govt School Rajouri: راجوری میں آگ کی واردات، چار افراد زخمی - راجوری کی تازہ خبر

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے گورنمنٹ اسکول میں ہفتے کے روز گیس کے اخراج سے آگ نمودار ہوئی جس وجہ سے چار افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج و معالجہ کی غرض سے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ LPG Leakage In Govt School In Rajouri

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 4:34 PM IST

راجوری: سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہفتے کے روز گورنمنٹ اسکول راجوری میں گیس کے اخراج سے آگ نمودار ہوئی جس دوران استانی سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔ مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سےروک دیا ہے۔LPG Leakage In Govt School In Rajouri

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد سبھی کو گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری منتقل کیا گیا۔زخمیوں کی شناخت استانی مریم بیگم دختر عبدالطیف ، شہناز اختر ، شوکت علی ولد عبدالرلحمید اور سلیمہ اختر زوجہ محمد اقبال کے بطور ہوئی ہے۔پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی۔

مزید پڑھیں:

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.