ETV Bharat / state

Foundation Stone of Madrasa in Rajouri: تھنہ منڈی، راجوری میں دینی مدرسہ کا سنگ بنیاد

سرحدی ضلع راجوری کے تھنہ منڈی علاقے میں بچوں کی دنیوی و دینی تعلیم و تربیت کی غرض سے عالمی تحریک نامی ایک مذہبی جماعت نے مدرسہ کا قیام عمل میں لایا۔Foundation Stone of Madrasa in Rajouri

author img

By

Published : Jun 4, 2022, 6:31 PM IST

عالمی تحریک نامی ایک مذہبی جماعت نے سرحدی ضلع راجوری کے خان محلہ، باترونی، تھنہ منڈی علاقے میں مدرسة المدينہ نامی دینی مدرسہ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ Foundation Stone of Madrasa in Rajouriسنگ بنیاد کے موقع پر ایک مختصر تقریب منعقد کی گئی جس میں مقامی باشندوں کے علاوہ مدعو کیے گئے علماء کرام نے بھی شرکت کی۔ معروف عالم دین حضرت مولانا سید عارف علی صاحب عطاری کے مبارک ہاتھوں مدرسہ کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مولانا سید عارف علی نے بتایا: ’’عصری علوم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم و تربیت کے انتظام کی خاطر علاقے میں دینی مدرسہ کا قیام عمل میں لایا گیا۔‘‘ Foundation Stone of Madrasa in Rajouriانہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’مدرسہ میں حفاظ قرآن ہی نہیں عامل قرآن بھی تیار کیے جائیں گے، مدرسہ میں طلبہ کی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکی تربیت کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا۔‘‘

مقامی باشندوں نے مدرسہ کے قیام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا Rajouri Foundation Stone of Madrasaکہ مدرسہ کے قیام سے طلبہ کی دنیوی سمیت دینی تعلیم و تربیت کا ابھی انتظام ہو جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.