ETV Bharat / state

PDP Chief Mehbooba Mufti سابق وزیراعلی محبوبہ مفتی نے درگاہ شاہدرہ شریف پر حاضری دی

محبوبہ مفتی نے پیرپنچال کی مشہور درگاہ حضرت باباغلام شاہ بادشاہ شاہدرہ شریف پر خاضری دیکر ملک وخاص کر جموں وکشمیر میں امن وامان کیلےدعاکی، درگاہ پرحاضری کےبعد پارٹی ورکران سےمٹینگ بھی کی۔

author img

By

Published : Mar 12, 2023, 10:24 PM IST

محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی وپی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی دو روذہ خطہ پیرپنچال کےدورےپر ہیں، محبوبہ مفتی 13تاریخ کوپونچھ اور 14کوراجوری میں عوامی ریلی سےخطاب کریں گی۔ اس سےقبل انہوں نےراجوری کی مشہور شخصیت مرحوم نثار احمدراہی کےگھرپر جاکر ان کے لئے مغفرت کیلےدعاکی، اور لواحقین کےساتھ دکھ کی اس گھڑی میں شریک ہوئیں، لواحقین کیلے صبر کی دعا کی۔ اس کےبعد خطہ پیرپنچال کی مشہور درگاہ حضرت باباغلام شاہ بادشاہ شاہدرہ شریف پر خاضری دیکر ملک وخاص کر جموں وکشمیر میں امن وامان کیلئے بھی دعاکی۔

محبوبہ مفتی نے درگاہ پر حاضری کے بعد پارٹی کارکنوں سے مٹینگ بھی کی۔ اس دوران پارٹی کے کارکنان نے علاقہ کے مشکلات اور مسائل سے انہیں آگاہ کیا،محبوبہ مفتی نے پارٹی کے کارکنان سے پارٹی کو مستحکم کرنے کی اپیل کی۔ پی ڈی پی کارکنان نے کہا کہ پارٹی ہائی کمان اگر وقتاً فوقتاً چھوٹےموٹے پروگرام کرتی رہےگی تو اس سے پارٹی کے کارکنان کی حوصلہ افزائی ہوتی رہیگی اور پارٹی مظبوط ہوتی رہےگی۔ اس موقع پر پی ڈی پی کی صدر نے کہا کہ مرحوم مفتی محمدسعید کی طرف سے خطہ پیر پنچال کی عوام کےبڑی ہمدردی ہوتی تھی، انہوں نےخطہ پیرپنچال کےلوگوں کوباباغلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی تھانہ منڈی میں ڈگری کالج مغل شاہرہ جیسی سہولیات دی تھی جوابھی تک خطہ پیرپنچال کےلوگوں کوہمیشہ یادرہیگا۔

لوگوں نےخطہ پیرپنچال کےساتھ مرحوم مفتی محمدسعید جیسا برتاوکرنےکی محبوبہ مفتی سےاپیل کی، لوگوں نے کہا کہ جس طرح مفتی سعیدصاحب نےخطہ پیرپنچال سےلگاورکھاتھا اسی طرح محبوبہ مفتی بھی رکھیں۔وہیں محبوبہ مفتی نے پارٹی وورکران سے بات کرتےہوےکہاکہ کہ پارٹی کومضبوط بنانےکیلےاپنےاپنےعلاقے میں محنت کریں تاکہ جس دور سےاس وقت جموں وکشمیر کی عوام گزر رہی ہے بھارتیہ جنتاپارٹی کی طرف سے غریب عوام پرجوظلم ستم کیاجارہاہے اس سےچھٹکارہ مل سکے۔

مزید پڑھیں:Mehbooba mufti visited Jammu Bazar محبوبہ مفتی نے جموں میں کئی بازاروں کا دورہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.