ETV Bharat / state

PMGSY works in Rajouri: ڈی سی راجوری نے PMGSY کے کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا - پی ایم جی ایس وائی سیکٹر کی کارکردگی

ڈی سی راجوری DC Rajouri نے افسران سے پی ایم جی ایس وائی کے تحت جاری کاموں DC Rajouri on PMGSY works in Rajouriکو رواں مالی سال کے دوران مکمل کرنے کے لیے جوش اور لگن کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی۔

PMGSY works in Rajouri: ڈی سی راجوری نے PMGSYکے کاموں کی پیشرفت کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:53 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری، وکاس کندل DC Rajouri Vikas Kundalنے ڈی سی آفس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کی میٹنگ کے دوران پی ایم جی ایس وائی سیکٹر کی کارکردگی کا جائزہ DC Rajouri on PMGSY works in Rajouriلیا۔

میٹنگ کے دوران ڈی سی نے ایگزنز سے ان کے متعلقہ ذیلی ڈویژنز میں چلائے جانے والے مختلف منصوبوں کے تحت ہونے والی پیش رفت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کی۔ متعلقہ افسران نے اس حوالے سے ڈی سی راجوری کو بریفنگ دی۔

میٹنگ میں بتایا گیا کہ راجوری سب ڈویژن میں 195 میں سے 150 اسکیمیں مکمل کی جا چکی ہیں جبکہ 124 میں سے 98 اسکیمیں بدھل سب ڈویژن میں مکمل کر لی گئی ہیں PMGSY works in Rajouriجبکہ بقیہ اسکیموں پر کام جاری ہے۔

ڈی سی نے متعلقہ افسران کو التوا میں پڑے عوامی مسائل کو فوری طور حل کرنے اور کسی بھی کام کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو ترجیحی بنیادوں پر دور کرنے کی ہدایت دی، خصوصاً سڑکوں کی تعمیر و کشادگی میں سرعت لائے جانے پر زور دیا گیا۔

انہوں نے افسران کو مزید ہدایت دی کہ وہ کام کی رفتار کو باقاعدگی سے مانیٹر کریں اور موجودہ عوامی سہولیات کا خیال رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی منصوبوں میں کسی قیمت پر تاخیر کو برداشت نہیں کیا جائے گاDC Rajouri on PMGSY works in Rajouri۔

ڈی سی راجوری DC Rajouri Vikas Kundalنے افسران سے رواں مالی سال کے دوران مقررہ اہداف کو مکمل کرنے کے لیے جوش اور لگن کے ساتھ کام کرنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.