ETV Bharat / state

ایل او سی پر گولہ باری - گولہ باری

بھارت پاکستان کی افواج کے درمیان لائن آف کنٹرول پر گولہ باری کے تبادلے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔

ایل او سی پر گولہ باری
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 1:50 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق راجوری ضلع کے کیری علاقے میں لائن آف کنٹرول پر ہند ۔ پاک افواج کے درمیان پیر کی رات دیر گئے شدید گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔

انہوں نے بتایا کہ پیر کی رات قریب ساڑھے گیارہ بجے طرفین کی افواج کے درمیان شیدید گولہ باری کا تبادلہ شروع ہوا جو منگل کی صبح تک جاری رہا۔

انہوں نے کہا کہ طرفین کے درمیان شدید گولہ باری کے تبادلے سے ایل اوسی کا پورا بلٹ دونگی کیری سے لام راجوری سیکٹر تک، دہل اٹھا۔

تاہم کسی بھی جانب کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.