ETV Bharat / state

Cattle Shed Collapses in Rajouri: راجوری میں مویشی خانہ گرنے سے کم از کم 50 بھیڑ بکریاں جان بحق - راجوری میں مویشی خانہ گرا

راجوری میں ہو رہی مسلسل برف باری Snowfall in Rajouri اور بارش میں مویشی خانہ گرنے Cattle Shed Collapses in Rajouri کی وجہ سے کم از کم 50 بھیڑ بکریاں Sheep And Goats Dead ہو گئیں۔

Cattle Shed Collapses in Rajouri: راجوری میں مویشی خانہ گرنے سے کم از کم 50 بھیڑ بکریاں جان بحق

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 8:45 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع راجوری کے بالائی علاقوں میں گزشتہ روز سے برف باری Snowfall in Rajouri اور میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کے سبب راحوری کے لورجمولا پنچایت پوٹھا میں محمد شفیع بکروال کا مویشی خانہ گر Cattle Shed Collapses in Rajouri گیا۔

Cattle Shed Collapses in Rajouri: راجوری میں مویشی خانہ گرنے سے کم از کم 50 بھیڑ بکریاں جان بحق

اس حادثہ میں کم از کم 50 بھیڑ بکریاں ہلاک ہو گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگ و پولیس کی ایک ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس اور مقامی لوگوں نے بچاؤ کارروائی شروع کی مگر جب تک مکان کی چھت گرنے سے کم از کم 50 مویشی ہلاک Sheep And Goats Dead ہو چکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں؛ گاندربل: آسمانی بجلی گرنے سے سینکڑوں بھیڑ بکریاں ہلاک

مقامی لوگوں کے مطابق موسلادھار بارش کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثر شخص کو مالی امداد دی جائے۔ یہ لوگ مویشی پال کر اپنا گزر بسر کرتے ہیں۔Cattle Shed Collapses in Rajouri

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.