سرکاری ذرائع نے بتایاکہ بری فوج کے سربراہ کو وہائٹ نائٹ کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل پرمجیت سنگھ سانگہا نے زمینی تیاریوں سے باخبر کرایا۔
انہوں نے فوجی ٹکڑیوں کی مشن تیاریوں ،جنگ بندی کی خلاف ورزی سے نمٹنے کے لیے فوری جوابی کارروائی ،پاکستان کی طرف سے درپردہ جنگ سے نمٹنے کی تدابیر ،دراندازی سے نمٹنے کی تیاریوں اور کنٹرول لائن پر تشددکے واقعات کے مدنظر انکی تیاریوں کا جائزہ لیا۔
فوجی سربراہ نے کنٹرول لائن پر تعینات فوجیوں سے بھی بات چیت کی اور انتہائی دشوار گزار حالات میں انکی ہمت و حوصلہ کوسراہا۔
فوجی سربراہ نے راجوری میں سکیورٹی کی صورتحال کاجائزہ لیا
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے سنیچر کوو شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کے ساتھ کنڑول لائن کادورہ کرکے سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔