گورنمنٹ ڈگری کالج تھنہ منڈی، Govt Degree College Thanna Mandiراجوری میں این ایس ایس یونٹ (NSS Unit GDC Thanna Mandi) نے7روذہ سرمائی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا۔
سات روزہ سرمائی کیمپ 7 Days NSS Camp in Rajouriکا افتتاح کالج کے پرنسپل پروفیسر (ڈاکٹر) جاوید احمد قاضی نے کیا۔
افتتاحی خطاب میں پروفیسر جاوید احمد قاضی نے این ایس ایس سرمائی کیمپ NSS Winter Camp کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے این ایس ایس رضاکاروں کو سرمائی کیمپ کے دوران ماہرین سے عملی تجربات سیکھنے پر زور دیا۔
انہوں نے این ایس ایس رضاکاروں NSS Volunteersکو آئندہ بھی اس طرح کے کیمپس میں شرکت کے علاوہ دیگر طلبہ کو بھی این ایس ایس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دی۔
اس موقع پر این ایس ایس پروگرام افسر پروفیسر محمد شوکت نے این ایس ایس رضاکاروں NSS Volunteersسمیت پرنسپل شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں این ایس ایس سرمائی کیمپ NSS Winter Camp میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔