ETV Bharat / state

Boy killed in Landslide: لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر کمسن ہلاک - کمسن لڑکا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ہلاک

سرحدی ضلع راجوری کے سب ڈویزن تھنہ منڈی سے تعلق رکھنے والا ایک کمسن لڑکا لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ہلاک Boy killed in Landslide in Rajouriہو گیا۔

لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر کمسن ہلاک
لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر کمسن ہلاک
author img

By

Published : Jul 20, 2022, 9:01 PM IST

راجوری: ضلع راجوری کے بھنگای، تھنہ منڈی میں اُس وقت کہرام مچ گیا جب لینڈ لائیڈنگ کی زد میں آکر ایک 12سالہ لڑکے کی موت واقع ہو گئی۔ 12 year old boy comes under Landslide in Rajouri, Diesمعلوم ہوا ہے کہ گھاس کاٹنے کے دوران اچانک مٹی کا تودہ گرآیا اور 12سالہ لڑکا ملبے کے نیچے زندہ دب کر موقع پر ہی فوت ہو گیا۔ فوت ہونے والے کمسن کی شناخت محمدیاسر ولد محمد فارق کے طور پر ہوئی ہے۔

حادثے کی اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور سیول انتظامیہ موقع پر پہنچی اور ملبے کے نیچے دبے لڑکے کو بازیاب کرنے کی کوششیں شروع کر دیں۔ 12 year old Boy killed in Landslide ایس ڈی پی او تھنہ منڈی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کمسن لڑکے کی میت کو بازیاب کرنے تک ریسکیو مشن جاری رہے گا اور طبی و قانونی لوازمات کی تکمیل کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Cloudburst in Rafiabad: رفیع آباد بارہمولہ کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.