ETV Bharat / state

ٹیم، (آئی بی ایم) کی جانب سےنوجوان بیداری پروگرام

جے پور میں واقع حج ہاؤس میں 'ٹیم، انسپائرڈ بائی محمد صلی اللہ علیہ وسلم' (آئی بی ایم) 'کی جانب سے نوجوانوں میں آئین کی بابت بیداری لانے کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس سبب اس پروگرام کا نام 'ہمارا آئین' رکھا گیا'۔

author img

By

Published : Sep 5, 2021, 6:11 PM IST

ٹیم آئی بی ایم کی جانب سےنوجوان بیداری پروگرام

جے پور میں واقع حج ہاؤس میں 'ٹیم، آئی بی ایم'کی جانب سے نوجوانوں میں آئین کی بابت بیداری لانے کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں قوانین سے متعلق نوجوانوں کو معلومات دی گئیں، ساتھ ہی میڈیا تک اپنی بات پہنچانے اور پولیس افسران کی ذمہ داریوں سے متعلق بھی بتایا گیا، اس سبب اس پروگرام نام 'ہمارا آئین' رکھا گیا تھا'۔

پروگرام سے متعلق جانکاری دیتے ہوئے 'آئی بی ایم' کے ممبر صابر قریشی نے بتایا کہ 'نوجوانوں میں ابھی اس بات کی سمجھ نہیں ہے کہ اگر کسی کو شخص کو پولیس بغیر کسی سبب حراست میں لیتی ہے، تو پولیس کو کیا یہ حق حاصل ہے کہ وہ اسے حراست میں لے'۔

انہوں نے کہاکہ 'قانون سے متعلق معلومات نہیں ہونے کی وجہ سے لوگوں کو پریشان کیا جاتا ہے، انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو قوانین سے متعلق معلومات ضرور ہونی چاہئے۔

مزید پڑھیں: کسان کی آواز کے سامنے اقتدار کا تکبر نہیں چلتا: پرینکا

انہوں نے بتایا کہ نوجوانوں میں بیداری لانے کے لیے اس طرح کے پروگراموں منعقد کیے جارہے ہیں اور آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کئے جائیں گے، پروگرام میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی، ساتھ ہی اس دوران کورونا وبا کے تعلق سے جاری گائیڈلائن کا مکمل خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.