ETV Bharat / state

Youth Arrested in Bhilwara بھیلواڑہ میں ایک نوجوان ہتھیار کے ساتھ گرفتار - بھیلواڑہ میں نوجوان ہتھیار کے ساتھ گرفتار

ضلع بھیلواڑہ میں کوتوالی پولیس نے ایک نوجوان کو ہتھیار کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے نوجوان کے پاس سے دیسی ساختہ پستول برآمد کیا ہے اور اس حوالے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ Bhilwara Police Arrested Youth with pistol

بھیلواڑہ میں ایک نوجوان ہتھیار کے ساتھ گرفتار

author img

By

Published : Dec 10, 2022, 10:01 AM IST

بھیلواڑہ: راجستھان کی بھیلواڑہ کوتوالی پولیس نے ایک نوجوان کو ہتھیار کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔ اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر رشید خان نے بتایا کہ پولیس نے نوجوان سے دیسی ساختہ پستول برآمد کیا ہے اور اس حوالے سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ پولس ٹیم کو گشت کے دوران اطلاع ملی کہ سمیلیہ گیٹ کے نزدیک ایک شخص دیسی ساختہ پستول فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ pistol recovered from Youth in Bhilwara

ملزم بودوی پرکاش (27) پانڈر تھانہ علاقہ کے تحت بہاڑہ کا باشندہ ہے، جو فی الحال بابادھام روڈ چپراسی کالونی کا رہتا ہے۔ پولس نے ملزم کے خلاف آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا۔ ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے یہ پستول دو سال قبل آر کے کالونی کے دو لوگوں سے 40 ہزار روپے میں خریدا تھا۔ اس پر پولس نے دونوں کا نام بھی درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Pistol Recovered : گاڑی سے پستول برآمد، ڈرائیور فرار، ایک شخص گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.