ETV Bharat / state

رمضان المبارک کے موقے پر گھر میں ہی عبادت کریں

author img

By

Published : Apr 22, 2020, 3:43 PM IST

رمضان المبارک کے آغاز سے قبل اقلیتی وزیر صالح محمد کی جانب سے مسلمانوں کے لیے ایک بڑی اپیل کی گئی ہے۔

رمضان المبارک کے موقے پر گھر میں ہی عبادت کریں
رمضان المبارک کے موقے پر گھر میں ہی عبادت کریں

راجستھان حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد نے رمضان المبارک کے ماہ کے آغاز ہونے سے قبل مسلم برادری کی عوام سے ایک بڑی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'رمضان المبارک کے موقعے پر روزے رکھیں، عبادت کریں اور نماز ادا کرے لیکن یہ سب گھر میں ہی رہ کر کریں۔

انہوں نے کہا کی 'کورونا وائرس کو روکنے کے لیے میں تمام لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر یہیں اپیل کروں گا کہ وہ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کی جانب سے جو جو ایڈوائزر جاری کی گئی ہے اس ایڈوائزر کا مکمل خیال رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ریاستی حکومت کورونا وائرس کے پیش نظر جو بھی فیصلے لے رہی ہے وہ عوام کے حق میں ہی لے رہی ہیں اس لیے ہماری پوری ذمہ داری بنتی ہیں کہ ہم اس گائیڈ لائن کا استقبال کریں۔

صالح محمد کا کہنا ہے کہ 'راجستھان کی عوام لاک ڈاؤن کا عمل کر رہی لیکن وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہے جو اس پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ میں ان لوگوں سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے گھروں میں ہی رہیں کیونکہ یہ ایک ایسی وبا ہے جو ایک کے بعد دوسرے سخص میں داخل ہوجاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.